Live Arrest Of Imran Khan

شیریں مزاری کو پولیس نے ایک مرتبہ پھر ’اغوا‘ کرلیا ہے، پی ٹی آئی

شائع May 17, 2023 اپ ڈیٹ May 17, 2023 10:10pm

پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پولیس نے شیریں مزاری کو ایک مرتبہ پھر ’اغوا‘ کرلای ہے جو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے کیونکہ عدالت نے کل اگلی سماعت تک گرفتاری سے روک دیا تھا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ اس حکومت کی جانب سے عدالت کا کوئی احترام نہیں کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026