• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

حکمران، فوج مجھے الیکشن کی دوڑ سے باہر کرنا چاہتی ہے، عمران خان

شائع May 17, 2023 اپ ڈیٹ May 18, 2023

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے حکمران اتحاد اور فوجی اسٹیبلشمنٹ، ’جو کہ ایک ہی آدمی—آرمی چیف ہے‘، دونوں ان کو الیکشن سے باہر کرنا چاہتی ہے۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ 12 جماعتوں پر مشتمل حکومت کو سابق آرمی چیف اقتدار میں لے کر آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ’فوج کا مطلب ایک آدمی ہوتا ہے، آرمی چیف، کیونکہ یہ ایک جمہوری ادارہ نہیں ہے، تو بنیادی طور پر وہ جو فیصلہ کرتا ہے وہی چلتا ہے‘۔

عمران خان نے کہا کہ ’اب جو ہو رہا ہے وہ واضح ہے کہ نہ تو فوجی اسٹیبلشمنٹ اور نہ ہی 12 جماعتیں بلکہ وہ مجھے انتخابات کی دوڑ سے باہر کرنے کو یقینی بنا رہے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025