• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

جلاؤ گھیراؤ جان بوجھ کر پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیوں کیلئے کیا گیا، عمران خان

شائع May 17, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ جان بوجھ کر کیا گیا تاکہ پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیاں کی جائیں۔

الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ’آگ ہم نے نہیں لگائی، جب آزادانہ تحقیقات ہوں گی تو پتا چلے گا کہ اس میں ہم شامل نہیں تھے‘۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025