• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کو آئندہ حکومت بنانے سے روکنے کیلئے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، عمران خان

شائع May 18, 2023

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو اگلی حکومت بنانے سے روکنے کے لیے پارٹی کارکنان کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ شب ایک ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ موجودہ فسطائی سیٹ اپ کی جانب سے ہماری جمہوریت، ہماری عدلیہ، ہمارے آئین اور قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025