• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر صورتحال نسبتاً پرامن

شائع May 18, 2023

لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر صورتحال پرامن ہے اور وہاں تک جانے والے کینال روڈ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلاک کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے نامہ نگار وسیم ریاض کے مطابق ٹریفک کی روانی میں کوئی خلل نہیں پڑ رہا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دیں کہ اگلے 24 گھنٹے کے دوران کیا ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025