• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

16جون تک آر یا پار ہو جائےگا، شیخ رشید

شائع May 18, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16جون تک آر یا پار ہو جائےگا، 4 مرے کی لال حویلی کا کیس بھی ہنگامی طور پر آج لگا دیا ہے، بکنے والوں کاجمہ بازار لگا دیاگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جب تک گرفتار نہیں ہوتا، ویڈیو/ٹوئٹر کے ذریعے عوام سے رابطہ رکھنے کی کوشیش جاری رکھوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اوپر اللہ ہے، نیچے عدلیہ اورانشااللہ عدلیہ آئین وقانون جیتےگا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025