• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کو اس لیے ووٹ نہیں دیا کہ عوام کے ایک طبقے کو ریاست کے خلاف لڑوائیں، انوار الحق

شائع May 18, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر انوار الحق نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو اس لیے ووٹ دیا تھا کہ وہ ملک میں ترقی لائیں گے اور خارجہ پالیسی پر عوامی مفادات کی خاطر عملدرآمد کریں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر انوار الحق نے کہا کہ ہم نے عمران خان کو اس لیے ووٹ نہیں دیا کہ عوام کے ایک طبقے کو ریاست کے خلاف لڑوائیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025