• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پارٹی کے جو لوگ دباؤ برداشت کرگئے ہیں قوم انہیں یاد رکھے گی، عمران خان

شائع May 18, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو لوگ یہ دباؤ برداشت کر گئے، اپنی پارٹی کے جن لوگوں نے یہ برداشت کیا ہے، قوم آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور آپ کو بھولے گی نہیں۔

پارٹی ارکان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے ان پر کس طرح کا دباؤ ہے، جس طرح آپ کھڑے ہیں نہ میں آپ کو بھولوں گا اور نہ یہ قوم آپ کو بھولے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم کو بھی پتا ہے کہ آپ کس طرح کا دباؤ برداشت کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025