• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

کورکمانڈر ہاؤس جلانے کی کون مذمت نہیں کر رہا ہے، عمران خان

شائع May 18, 2023

عمران خان نے خصوصی خطاب کے دوران کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کی مذمت سے متعلق سوال پر کہا کہ کون مذمت نہیں کر رہا ہے جو کور کمانڈر ہاؤس جلایا گیا ہے، پاکستان میں کوئی ایسا انسان بتائیں جو مذمت نہیں کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرانی عمارت کو جلانا، یہ جان کر ہمارے اوپر ڈالا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025