• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

گھروں پرچھاپہ مارنے والے ماؤں، بہنوں کےسروں پرہاتھ رکھیں، تذلیل نہ کریں، شیخ رشید

شائع May 19, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گھروں پرچھاپہ مارنے والے ماؤں بہنوں کےسروں پرہاتھ رکھیں اور ان کی تضحیک اور تذلیل نہ کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ انتتقام کی آگ مزید نہ پھیلای جائے میرے سٹاف بلال طارق کو کل 10 جھوٹے سنگین مقدمات میں جیل بھیج دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ گھروں پرچھاپہ مارنے والے ماؤں بہنوں کےسروں پرہاتھ رکھیں اور ان کی تضحیک اور تذلیل نہ کریں، مائیں بہنیں بیٹیاں سب کی سانجی ہوتی ہیں چادر اور چاردیواری کا احترام کیاجائے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025