• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، شیخ رشید

شائع May 19, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام، سیاسی انتقام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، ووٹ عمران خان کاباقی سب جمہ بازارہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سنگین اقتصادی بحران میں داخل ہوگیا ہے، بجٹ سے پہلے سیکریٹری خزانہ تبدیل ہوگئے، آئی ایم ایف سے چھٹی ہوگئی، زرمبادلہ کے ذخائر کم ہیں، آٹا نایاب ہو گیا ہے، اقتصادی تباہی اورسیاسی عدم استحکام ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025