• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

شائع May 19, 2023

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی دائر درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے 2 جون تک ضمانت منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں سے ایک لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے سے متعلق ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025