• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

مذمت کافی نہیں، عمران خان کو 9 مئی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، مریم اورنگزیب

شائع May 19, 2023

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر مذمت کافی نہیں ہے اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خون کو اعتراف اور ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار سے جانے کے بعد قومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں پر حملہ کرکے ملک کی بدنامی کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025