• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

میرے اوپر 150 مقدمات ہوگئے ہیں، عمران خان

شائع May 19, 2023

عمران خان نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ کوشش پہلے سے ہو رہی ہے۔

زمان پارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپر اب تک 150 کیسز ہوگئے ہیں، 4 مقدمات اس وقت ہوگئے جب میں جیل میں بند تھا اور مجھے پتا بھی نہیں تھا کیونکہ میں نظر بند تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو بھی یہ فیصلے کر رہے ہیں ان کو رائے دینا چاہتا ہوں کہ سیاسی جماعت کبھی بھی اس طرح ختم نہیں ہوتی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025