• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

مجھے خوف ہےعمران ریاض شاید زندہ نہ ہو، عمران خان

شائع May 19, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو خوف کے ذریعے غلام بنانے کی کوشش ہو رہی ہے، مجھے عمران ریاض پر خوف آرہا ہے، عدالت بار بار کہہ رہی ہے پیش کرو لیکن اس کو پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ مجھے خوف یہ ہے ان کے اوپر بہت تشدد کیا گیا ہے، جو تشدد کیا گیا ہے اگر زندہ ہے تو عدالت کے سامنے نہیں لا رہے ہیں، اس لیے اس کو چھپایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے خوف یہ ہے وہ شاید زندہ بھی نہ ہو، پہلے ارشد شریف پر وہ ردعمل نہیں آیا جو آنا چاہیے تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025