• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

کورکمانڈ ہاؤس حملے میں پی ٹی آئی کے ملوث لوگوں کے نام بتائیں ہم کہیں گے سزا دو، عمران خان

شائع May 19, 2023 اپ ڈیٹ May 19, 2023 09:42pm

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مجھے 8 لوگوں کے نام بتائے گئے، 2200 لوگوں کے نام نہیں آئے، کور کمانڈر ہاؤس میں پی ٹی آئی کا جو بھی ملوث تھا ہمیں بتائیں ہم خود کہیں گے ان کو پکڑو اور سزائیں دو۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی اپنے احتجاج کے اندر اپنے لوگوں کو کسی قسم کے انتشار کی اجازت نہیں دی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026