• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

مجھے نہ این آر او کی ضرورت ہے اور نہ باہر جانا ہے، عمران خان

شائع May 19, 2023

عمران خان نے این آر او لینے سے متعلق سوال پر کہا کہ این آر او وہ لیتا ہے جس نے چوری کی ہو، میرے پاس جو کچھ بھی ہے وہ پاکستان میں اور میرے نام پر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ این آر او ملے تو پہلی چیز باہر بھاگ جاتے ہیں، میں باہر کہاں جاؤں، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ نہ مجھے این آر او کی ضرورت ہے اور نہ ہی مجھے پاکستان چھوڑ کر باہر جانا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025