• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ڈی ایم آئیسولیشن میں ہے، عمران خان

شائع May 19, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آئیسولیشن تب ہوتی ہے جب کسی سیاسی جماعت یا اس کے لیڈر کے ساتھ عوام نہیں ہوتے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کل آئیسولیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں کو ہے، طاقت اور اسٹیبلشمنٹ ساتھ ہے، عوام میں نکل کر دیکھیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025