• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

پروپیگنڈا کیا گیا کہ میں نے 9 مئی کے توڑ پھوڑ کی مذمت نہیں کی، عمران خان

شائع May 19, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ میں نے 9 مئی کو ہونے واقعات کی مذمت نہیں کی۔

زمان پارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے پہلے دن کہا تھا میری جماعت یہ نہیں کرسکتی، جیل میں 4 دن گزارنے کے بعد جب میں سپریم کورٹ گیا تو چیف جسٹس کے سامنے میں نے مذمت کی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025