• KHI: Partly Cloudy 32.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

نیب نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

شائع May 19, 2023 اپ ڈیٹ May 19, 2023 10:56pm

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی ٹیم نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں دوبارہ طلبی کا نوٹس پہنچا دیا۔

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے جبکہ عمران خان 18 مئی کو پیش نہیں ہوئے تھے۔

عمران خان نے 18 مئی کو اپنا تحریری جواب جمع کرایا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026