• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آئین کے تحت کارروائی ہوگی، بلاول بھٹو

شائع May 19, 2023

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا اور پی ٹی آئی کے جتھوں کی جانب سے کیے گئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا ٹرائل آئین کے تحت ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025