• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

عوامی ردعمل نے عمران خان کو مجبور کیا کہ وہ مذمت کا ڈراما کریں، وفاقی وزیر

شائع May 20, 2023 اپ ڈیٹ May 20, 2023 03:15pm

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ 9 مئی کے سانحے کی مذمت 19 مئی کو کی گئی، اور وہ مذمت اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کی گئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیونکہ عوام کا جو ردعمل آیا، کیونکہ عوام افواج پاکستان، جو پاکستان شہدا اور غازیوں کے لیے اپنی جان دینے کو تیار ہوتی ہے، وہ عوام نہیں چاہتی کہ اس کا اسکول جلے، ہسپتال اور مساجد جلیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوامی ردعمل نے عمران خان کو مجبور کیا کہ وہ کل مذمتی ڈراما کریں لیکن اس سے جان نہیں چھٹے گی۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026