Live Arrest Of Imran Khan

اگر تم نے دہشت گرد اور مسلح جتھے زمان پارک میں نہیں رکھے تو دروازہ کھولو، مریم اورنگزیب

شائع May 20, 2023 اپ ڈیٹ May 20, 2023 02:44pm

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے کہا کہ اگر تم نے چوری نہیں کی تو تلاشی دے دو، قانون کو جواب دے دو، تو دنگے فساد۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کہہ رہی ہے کہ آپ زمان پارک کی تلاشی دے دیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر تم نے دہشت گرد اور مسلح جتھے زمان پارک میں نہیں رکھے تو دروازہ کھولو اور کہو اندر آئیں، تلاش لیں، لیکن وہاں موجود لوگ اس کی پناہ میں ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026