• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے سانحے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں، مریم نواز

شائع May 20, 2023

اس وقت ریاست پاکستان مظلوم ہے کیونکہ میرے ملک پر حملہ ہوگیا ہے، 9 مئی کو انہوں نے گھناؤنی حرکت کی گئی، شہدا کی یادگاریں جلائی گئیں، شہدا کسی فوج کے نہیں بلکہ قوم کے ہوتے ہیں، انہوں نے جان فوج کے لیے نہیں بلکہ قوم کے لیے دی ہوتی ہے۔

سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ 9 مئی کے سانحے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں، 6 مہینے سے ان کو پتا تھا مقدمات بنیں گے تو وہ ٹانگ پر پلاسٹر لگا کر منصوبہ بندی کر رہا تھا کہ میں گرفتار ہوا تو کون کون سی فوجی تنصیبات ہیں جہاں کون حملہ کرے گا، اس کی فہرست بنی، خواتین کی دہشت گردوں والی تربیت کی، جس کے ثبوت ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ عدالت میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے مجھے کیا پتا کس نے حملہ کیا میں تو جیل میں تھا لیکن اگلی سانس میں کہتا ہے اگر مجھے دوبارہ گرفتار کیا تو پھر یہ ردعمل ہوگا۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025