• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات پر مؤقف پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، عمران خان

شائع May 20, 2023 اپ ڈیٹ May 20, 2023 08:49pm

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے مجھے گرفتار کرنے کے بعد انٹرنیٹ سروس بند کیا اور میڈیا کنٹرول کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کنٹرول میڈیا پر یک طرفہ پروپیگنڈا چلنا شروع ہوگیا کہ پی ٹی آئی نے کتنا ظلم کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا اور سب کو پکڑ کر جیل بھیج دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026