• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

کسی کارکن کی جلاؤ گھیراؤ کی تصویر دکھائی تو سزا کیلئے خود پیش کریں گے، عمران خان

شائع May 20, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی کارکن کچھ جلا رہا، قانون، گاڑیاں توڑ رہا ہے، اگر اس کی تصویر آتی ہے تو ہمیں بتائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اس کو کہیں گے جاکے اپنے آپ کو عدالت میں پیش کرو، ہم کہیں گے انہیں جیلوں میں ڈالو اور سزائیں دو لیکن یک طرفہ مہم چلائی جا رہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025