• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور ہائی کورٹ کا عمران ریاض کو 22 مئی کو پیش کرنے کا حکم

شائع May 20, 2023

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کوحکم دیا ہے کہ اینکرپرسن عمران ریاض خان کو 22 مئی (پیر) کو ہر صورت میں پیش کردیا جائے۔

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر محمد بھٹی نے اینکرپرسن عمران ریاض خان کی بازیابی کے لیے ان کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت کی۔

آئی جی پنجاب عثمان انور نے عدالت میں اس حوالے سے پیش رفت پر مبنی رپورٹ پیش کی جبکہ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025