• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان پاکستان کیلئے کھڑے اور جھوٹے پروپیگنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

شائع May 21, 2023

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لیے کھڑے ہیں اور اس وقت جھوٹے پروپیگنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج عمران خان سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ لمبی بات چیت ہوئی، انشاللہ برے دن کٹ جائیں گے اور فتح انہی کی ہو گی جو ڈٹے رہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025