• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

شاہ محمود قریشی کی بیٹی کو والد سے ملاقات کی اجازت دینے سے جیل حکام کا انکار

شائع May 21, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیر حراست وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو گھنٹوں انتظار کے باوجود ان سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی گوہر بانو قریشی گھنٹوں انتظار کرنے کے بعد اپنے والد سے ملے بغیر واپس لوٹ گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025