Live Arrest Of Imran Khan

قوم حملے کی مذمت کرتی ہے لیکن بے گناہ افراد کی گرفتاریوں سے اداروں کی ساکھ کو نقصان ہوگا، شیخ رشید

شائع May 21, 2023 اپ ڈیٹ May 21, 2023 11:56am

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو پر حملے کی نہ صرف مذمت کرتی ہے بلکہ اس پر رنجیدہ ہے لیکن بے گناہ لوگوں کی گرفتاریوں سے اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہو چکی ہے، جو بھی ان کا ساتھ دے گا، ڈوب جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026