• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود 123 کارکنان کو رہا نہیں کیا گیا، فرخ حبیب

شائع May 21, 2023

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے باوجود فیصل آباد سینٹرل جیل سے بدنیتی اور انتقامی کاروائی کی بنیاد پر 123 کارکنان کو رہا نہیں کیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، اور پولیس ان کی اعلی کار بنی ہوئی ہے، عدالتی فیصلہ ہے ان کو فوری رہا کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025