• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

مراد سعید کے گھر پر چھاپہ فاشسٹ ذہنیت کی نشاندہی کرتا ہے، عمر ایوب خان

شائع May 21, 2023

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے گزشتہ رات مراد سعید کے گھر پرپولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’امپورٹڈ‘ حکومت کی فاشسٹ ذہنیت کی نشاندہی قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جارہ کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے کہا کہ ’ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ جب آپ ہوا بوتے ہیں، تو آپ آندھی کاٹتے ہیں۔’

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025