• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

’ عمران خان کو نااہل یا مائنس کرنا ہےتوپھر پی ڈی ایم نےکس کےساتھ الیکشن لڑنا ہے؟’

شائع May 22, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل یا مائنس کرناہےتوپھر پی ڈی ایم نےکس کےساتھ الیکشن لڑنا ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا، چادر اور چار دیواری کو روند نے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) دفن اور پی ڈی ایم کا کفن ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025