• KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Rain 13.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Rain 13.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

پشاور: ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

شائع May 22, 2023

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے ردعمل میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے دوران ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پشاور پولیس کے مطابق ملزم کو علاقہ پکہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے، ریڈیو پاکستان میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025