صدر روڈ پر ڈینز ٹریڈ سینٹر کے بالمقابل ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر بمبار نے خود کو اڑایا، 2 حملہ آوروں کو ایف سی اہلکاروں نے ہلاک کیا، 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی، تینوں دہشتگرد افغان نکلے
پولیس اور فورسز نے شیری خیل، پکہ پہاڑ خیل میں فتنۃ الخوارج کے جتھوں کی موجودگی پر آپریشن کیا، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
ڈومیل ہلال چوک میں حملے کے بعد دہشتگردوں نے ایک گھر میں پناہ لے لی، پولیس اور سی ٹی ڈی نے جوابی کارروائی کی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 شہری جان کی بازی ہار گئے، حکام
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے اور ہنگو میں آئی ای ڈی حملے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹس طلب، زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
آگ گولا بارود تک پھیلنے سے مزید دھماکے بھی ہوئے، تھانے پر حملے کے شواہد نہیں ملے، عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، لاک اپ سے ملزمان کو نکال لیا گیا، سی سی پی او میاں سعید
مقابلہ تھانہ چمکنی پولیس کے ساتھ ہوا، ہلاک ملزمان اور ساتھیوں کا گینگ پشاور، راولپنڈی، نوشہرہ اور دیگر اضلاع میں 2 دہائیوں سے سرگرم تھا، ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، پولیس
وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے واقعے پر اظہار مذمت، شہدا کو خراج عقیدت، دھماکے میں ایس پی کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا، دھماکے کے بعد گاڑی الٹ گئی، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
حادثے کی اطلاع ملتے ہی 4 ایمبولینسیں اور ایک ریسکیو وہیکل جائے وقوعہ پر روانہ کر دی، لاشوں اور زیادہ تر زخمیوں کو ٹراما سینٹر ہری پور، 2 شدید زخمیوں کو ایبٹ آبادمنتقل کیا گیا۔ ریسکیو 1122
افسوسناک واقعہ چمکنی کے علاقے میں پیش آیا ہے تاہم واقعے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی جب کہ فضل حیدر کی دونوں بیٹیاں منہل اور مرہا جڑواں تھیں جن کی عمر 6 سال تھی، پولیس
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں ہوا، یہ غیر آئینی کام ہے، اپوزیشن لیڈر عباد اللہ؛ انتخاب قانونی ہے، اسپیکر کی رولنگ؛ اپوزیشن امیدواروں نے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا۔
ابتدائی حملے میں 3 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا، ایک دہشت گرد نے باردو سے بھری گاڑی اسکول کی دیوار سے ٹکرائی، بقیہ 2 دہشت گردوں کو کلیئرنس آپریشن کے دوران انجام تک پہنچایا گیا۔
حسن خیل پولیس نے دہشتگرد حملہ بہادری سے پسپا کر دیا، مزید 3 دہشت گردوں کو گھیر لیا گیا، مقابلہ جاری، فورسز کی مزید نفری روانہ کر دی گئی، سی سی پی او پشاور
مارا گیا دہشت گرد راشدین عرف ملنگ 4 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی شہادت کا ماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد خالد عثمان بھی سی ٹی ڈی اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھا، سی ٹی ڈی
دہشت گردوں نے کھٹی میں پولیس چوکی کو نشانہ بنایا، چوکی انچارج احمد نواز حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرے گئے، آرپی او کی تصدیق
رات ساڑھے 10 بجے کیفے میں کھانا کھاکر کینٹ کی جانب جارہے تھے، 2 گاڑیوں میں سوار 5 نامعلوم افراد نے زبردستی روکا اور صنم جاوید کو زبردستی ساتھ لے گئے، ایف آئی آر