• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان آج رات ’سوشل میڈیا ہیروز‘ کے ساتھ بات چیت کریں گے

شائع May 22, 2023

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج رات 9 بجے ٹوئٹر اسپیس سیشن کے دوران ملک کے ’سوشل میڈیا ہیروز‘ سے سوالات لینے کے منتظر ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے اس بات کو روشنی ڈالی کہ ان کے سوشل میڈیا ہیروز نے ملک اور حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے سب کچھ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025