• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، پرویز الہٰی

شائع May 22, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے عہدہ دیا تھا اور میں نے ان سے وفا کیا اور جب انہوں نے واپس مانگا تو واپس بھی دے دیا۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم ان کے ساتھ اب اسی طرح کھڑے ہیں، بالکل ایک دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں وجاہت حسین کے خلاف نہیں ہوں، انہوں نے یہ فیصلہ اپنے حالات دیکھ کر کیا ہے، مجھے اور مونس دونوں کو اس پر کوئی رنج نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025