Live Arrest Of Imran Khan

شیریں مزاری کو پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا، فرخ حبیب

شائع May 22, 2023 اپ ڈیٹ May 22, 2023 08:48pm

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری سے اتنے خوفزدہ ہو چکے ہیں، اس وقت ہر طرف جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا، کسی عدالت کا حکم نامہ تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026