شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کیا گیا، رہنما پی ٹی آئی

شائع May 22, 2023 اپ ڈیٹ May 22, 2023 08:36pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو پھر گرفتار کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری سے اتنے خوفزدہ ہو چکے ہر طرف اس وقت جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا اور کسی عدالت کا حکم نامہ تسلیم نہیں کیا جارہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026