• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

وزارتیں عمران ریاض کو پیش کرنے کیلئے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں، لاہور ہائیکورٹ

شائع May 22, 2023

لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست میں حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی یا وفاقی تمام ایجنسیاں قانون کے تحت پابند ہیں کہ وہ دستیاب وسائل کا استعمال کرتے ہوئے اس ملک کے لاپتا شہریوں کو ڈھونڈ نکالیں۔

عدالت نے کہا کہ دونوں وزارتوں کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ مذکورہ زیرحراست/لاپتہ شہری کو بازیاب کرانے کے لیے اپنا آئینی فرض پورا کریں۔

لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔

خبرکی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025