• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کا شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر افسوس کا اظہار

شائع May 22, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اس طرح کے اقدامات سے جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ظاہر ہوتا ہے۔

ٹوئٹر اسپیسز کے ذریعے حامیوں سے گفتگو کرتے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ 9 مئی کے احتجاج کے دوران آتشزدگی کے بہانے ان کی پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن غیر ضروری تھا۔

ان کہنا تھا کہ پی ٹی آئی گزشتہ 27 سالوں سے پرامن احتجاج کی حمایت کر رہی ہے، ملک کی سب سے بڑی جماعت تشدد کیوں چاہتی ہے؟ہم نہیں. یہ کوئی اور ہے جو تشدد چاہتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025