• KHI: Partly Cloudy 19.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

اپنے معاشرے کو اتنی پستی میں گرا ہوا کبھی نہیں دیکھا، عمران خان

شائع May 22, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے اپنے معاشرے کو اتنا گرتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا، اپنے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ایسا سلوک کبھی نہیں دیکھا۔

ٹوئٹر اسپیس سیشن میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’وہ خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں تاکہ جب وہ عمران خان کو دوبارہ گرفتار کریں تو ہر کوئی باہر نکل کر احتجاج کرنے سے ڈرے‘۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025