• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پرامن احتجاج چاہے کہیں بھی ہو آپ کا حق ہے، عمران خان

شائع May 22, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج چاہے وہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کے باہر ہی کیوں نہ ہو، شہریوں کا بنیادی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو آپ کے اس بنیادی حق سے کوئی نہیں روک سکتا۔

عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کے تشدد کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان کے دفتر اور جناح ہاؤس میں آتش زنی اور توڑ پھوڑ جرم ہے لیکن پرامن احتجاج کوئی جرم نہیں، یہ ہمارا آئینی حق ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025