Live Arrest Of Imran Khan

سپریم کورٹ پاکستان کو بچائے گی، عمران خان

شائع May 22, 2023 اپ ڈیٹ May 22, 2023 10:23pm

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پیش گوئی کی ہے کہ عدلیہ کے خلاف ’کھلی مخالفت‘ سپریم کورٹ کو ’اسٹینڈ لینے‘ پر مجبور کردے گی۔

ٹوئٹر اسپیس سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری رائے میں سپریم کورٹ پاکستان کو بچائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026