• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

حکومت انتخابات پر مذاکرات کے لیے تیار نہیں، عمران خان

شائع May 22, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن پی ٹی آئی کی نہیں ملک کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’ہم نے صرف انتخابات کے لیے بات چیت شروع کرنے کی بہت کوششیں کی لیکن وہ انتخابات سے خوفزدہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات کے لیے اپنی ٹیم بنائی لیکن انہوں نے ہمارے لیڈروں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا، اس کا مطلب ہے کہ یہ پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیا جا رہا ہےتاکہ بات چیت نتیجہ خیز نہ ہو۔

انہوں نے کہا جو لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں وہ صرف عمران خان کو نکالنا چاہتے ہیں، انہیں کسی اور چیز کی پرواہ نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025