Live Arrest Of Imran Khan

کل گرفتاری کے بہت زیاد امکانات ہیں، عمران خان کا خدشہ

شائع May 22, 2023 اپ ڈیٹ May 22, 2023 10:58pm

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں کل اسلام آباد جا رہا ہوں جہاں میری کی گرفتاری کے بہت زیاد امکانات ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے پاس تمام کیسز میں ضمانتیں ہیں لیکن حالات ایسے ہیں کہ وہ مجھے دوبارہ گرفتار کر سکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026