• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

میری فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، عمران خان

شائع May 22, 2023

عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ انتخابات ہوں۔

انہوں نے کہا کہ لیکن میں نے سنا ہے کہ دوسری طرف سے اختلافات ہیں، بظاہر ان میں میرے خلاف کچھ ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے، وہ بہتر جانتے ہوں گے، وہ بہتر بتاسکتے ہوں گے۔

عمران کا کہنا تھا کہ میں نے جب بھی فوج پر تنقید کی، اسی طرح میں اپنے بچوں پر بھی تنقید کرتا ہوں، میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ ہماری فوج کمزور ہو۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025