Live Arrest Of Imran Khan

برطانیہ میں فسادات کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر ہزاروں شرپسندوں کو سزا دی گئی، احسن اقبال

شائع May 23, 2023 اپ ڈیٹ May 23, 2023 03:14pm

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ برطانیہ میں فسادات کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر ہزاروں شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا اور سزا دی گئی۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ دنیا کا کوئی جمہوری ملک سیاست کے نام پر جلاؤ گھیراؤ، لوٹ مار اور انارکی کی اجازت نہیں دیتا، 9 مئی سیاہ ترین گھڑی تھی جب عمران خان کے چاہنے والوں نے جلاؤ گھیراؤ، لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026