• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی کارکان سے پرامن رہنے کی اپیل پر خواجہ آصف کا طنز

شائع May 23, 2023

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے طنزیہ تبصرہ کیا۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا، لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025