• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے واقعات کے مذمت کرتی ہوں، شیریں مزاری

شائع May 23, 2023

پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میں 9 مئی کے واقعات کے مذمت کرتی ہوں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی علامات جسے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور جی ایچ کیو ان پر پرتشدد مظاہرے اور توڑ پھوڑ کی بہت زیادی مذمت کرنی چاہیے اور میں 9، 10 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025